Aesthetic Person(@SHAHZAIBAW31421) 's Twitter Profileg
Aesthetic Person

@SHAHZAIBAW31421

Topic hunter

ID:1763986729529233408

calendar_today02-03-2024 17:57:12

483 Tweets

1,4K Followers

3,0K Following

Aesthetic Person(@SHAHZAIBAW31421) 's Twitter Profile Photo

سمجھ نہیں آتی جب ایران سے سستے ٹماٹر، پیاز، کجھور، قالین،جوتے وغیرہ خرید سکتے ہیں تو سستا تیل اور گیس کیوں نہیں خرید سکتے؟

account_circle
Aesthetic Person(@SHAHZAIBAW31421) 's Twitter Profile Photo

میری امی نے میری خالہ کو زبان دی ہوئی ہے
اور میرے ابو نے میری پھوپھو کو
اور
3,4 جگہ میں نے خود زبان دی ہے اب میں کیا کروں😅💔

account_circle
Aesthetic Person(@SHAHZAIBAW31421) 's Twitter Profile Photo

چکن کا ریٹ بہت زیادہ ہے پر شوارما کیوں اتنا سستا مل رہا رہنمائی فرما دیں۔ 😂

account_circle
Aesthetic Person(@SHAHZAIBAW31421) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں 'چکن' 850 سے 870 روپے کلو ریٹ چل رہا ہے، یہ چکن ریٹس کے پیچھے کون مافیا ہے؟

account_circle