Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profileg
Raheela Ayub

@RaheelaAyub_01

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ🥰

ID:1742539268856160256

calendar_today03-01-2024 13:32:17

34,4K Tweets

5,5K Followers

4,9K Following

Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

عورت کو بدکردار کہنے والا مرد
جب ضرورت پوری کرنی ہو تو
پاؤں تک چوم لیتا ہے پھر بعد میں
وہی زہر اگلتا ہے 🤮

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

جو مرد عورت کو عزت دیتا ہے وہ غلام نہیں بلکہ شہزادہ ہوتا ہے...❤️🥀

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

ﺍﯾﺴﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﺎ
ﭘﮩﻼ ﺣﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ
ﺷﺮﻭﻉ ﮬﻮ۔
🤨🤨🤨🤨

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی..🙂💔

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے کچھ لوگوں کو معاف نہیں کیا جارہا۔ مجھے موٹیویشن کی ضرورت ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہئے ؟

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر عورت مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام جا*دو کروانے کا لگتا ہے!!🥺

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

کہانی ختم ہوئی ! لوگ روئے تالیاں بجاتے ہوئے

چلو کچھ تو عمر بھر کے غموں کا مداوا ہوا😔

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اُس پر کہ
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے🙂🥀

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھی ۔۔۔۔۔۔
بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے ، آنکھیں دربدر ۔۔۔۔۔

وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھی ۔۔۔۔۔۔ بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے ، آنکھیں دربدر ۔۔۔۔۔
account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

عورت کو بدکردار کہنے والا مرد
جب ضرورت پوری کرنی ہو تو
پاؤں تک چوم لیتا ہے پھر بعد میں
وہی زہر اگلتا ہے 🤮

account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

وہ طلب گار ہوگیا تو پھر؟
مجھ سے انکار ہوگیا تو پھر؟

کتنے مغرور ہو گئے مرہم
زخم خوددار ہوگیا تو پھر؟

میرے دشمن میں ایک بات کہوں؟
میں تِرا یار ہو گیا تو پھر ؟ ❣️

جو خیالوں میں بھی نہیں آتا
اس کا دیدار ہو گیا تو پھر ؟

تو ہے، بس تو ہے اور بس تو ہے
تجھ سے بیزار ہوگیا تو پھر ؟

تو…

وہ طلب گار ہوگیا تو پھر؟ مجھ سے انکار ہوگیا تو پھر؟ کتنے مغرور ہو گئے مرہم زخم خوددار ہوگیا تو پھر؟ میرے دشمن میں ایک بات کہوں؟ میں تِرا یار ہو گیا تو پھر ؟ ❣️ جو خیالوں میں بھی نہیں آتا اس کا دیدار ہو گیا تو پھر ؟ تو ہے، بس تو ہے اور بس تو ہے تجھ سے بیزار ہوگیا تو پھر ؟ تو…
account_circle
Raheela Ayub(@RaheelaAyub_01) 's Twitter Profile Photo

اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل، لمحہ لمحہ پاگلوں جیسے یاد کرتے ہیں۔
انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحہ کو بھی ہمارا خیال تک نہیں آتا۔😔

account_circle