Punjab Police Officers پنجاب پولیس(@PunjabPoliceoff) 's Twitter Profileg
Punjab Police Officers پنجاب پولیس

@PunjabPoliceoff

Punjab Police Officers پنجاب پولیس account is a private page made to appreciate the efforts of our Police Officers.

ID:1246015565770174465

linkhttps://www.punjabpolice.gov.pk/LahoreDirectory calendar_today03-04-2020 10:04:09

91 Tweets

528 Followers

57 Following

Police Diary(@policediary15) 's Twitter Profile Photo

ایک ایماندار اور بہادر پولیس افسر سابقہ آئی جی خیبر پختون خواہ پولیس ناصر خان درانی کی آخری دیدار
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

ایک ایماندار اور بہادر پولیس افسر سابقہ آئی جی خیبر پختون خواہ پولیس ناصر خان درانی کی آخری دیدار اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو معلوم ہے۔؟

غیرت کے نام پر قتل'قتلِ عمد 'ہے۔قصاص اور دیت کی بنا پر صلح کے باوجود 14سال سزا ہو سکتی ہے۔اگر ایسے جرم کے ہونے کا خدشہ ہو تو فوراََ شکایت درج کرواکر کسی معصوم کی جان بچائیں۔سٹی پولیس گوجرانوالہ

Punjab Police Official GoP South Punjab @pid_gov @SP_Atif_Nazir @DocFahadPsp

account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

کامونکی ٹول پلازہ پر مبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکو وزیرآباد میں ڈکیتی کی واردات کے بعد لاہور کی جانب فرار ہورہے تھے۔پولیس کے گاڑی روکنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی،جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 03ڈاکو جاں بحق،ڈاکوں سے مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
Punjab Police Official GoP South Punjab @pid_gov

account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ پولیس کی طر ف سے پوری قوم کو 73واں جشن آزادی مبارک ہو۔14 اگست ہماری ملی تاریخ کا سنہری دن ہے جو ہمیں لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔سٹی پولیس آفیسر رائے بابر سعید
Punjab Police Official @pid_gov RPO Gujranwala GoP South Punjab

account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

ون ویلنگ موت کا کھیل ہے ۔۔ خدا راہ اپنی زندگی کی قدر کریں۔۔ اپنے پیار کرنے والوں پر رحم کھائیے۔

ون ویلنگ موت کا کھیل ہے ۔۔ خدا راہ اپنی زندگی کی قدر کریں۔۔ اپنے پیار کرنے والوں پر رحم کھائیے۔
account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

لگانے آگ جوآئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھالیے تم نے
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے(1/2)



account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا اور سٹی پولیس آفیسر رائے بابر سعید نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن گوجرانوالہ میں یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے ،شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ اور پولیس کے چاک و چوبند دستے کے ساتھ شہداپولیس کو سلامی پیش کی۔(1/2)

account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے احکامات کے پیش نظر آج رات 12بجے سے تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند ہو جایئں گے۔ گوجرانوالہ پولیس پنجاب حکومت کی ہدايات پر عمل کرنے کے لیے مکمل تیار ہے۔

RPO Gujranwala Punjab Police Official Deputy Commissioner Gujranwala @punjab_chief GoP South Punjab Azhar Mashwani @pid_gov @Fayazchohanpti

پنجاب حکومت کے احکامات کے پیش نظر آج رات 12بجے سے تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند ہو جایئں گے۔ گوجرانوالہ پولیس پنجاب حکومت کی ہدايات پر عمل کرنے کے لیے مکمل تیار ہے۔ @rpogujranwala @OfficialDPRPP @DCGRW @punjab_chief @GOPunjabPK @MashwaniAzhar @pid_gov @Fayazchohanpti
account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

Appreciation is the fuel of hard-working officers. CPO GRW Rai Babar Saeed presented cash reward and certificates among the leading performers. Hard working officers are our the real asset.

Punjab Police Official Police Diary @inamkhan24 @ashwahab GoP South Punjab @KamranSMT Ajmal Jami

account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

سٹی پولیس آفیسر رائے بابر سعید کی ہدایات پر گوجرانوالہ پولیس انسانی ہمدردی، صلہ رحمی اور خدمت کے جذبات سے لبریز دکھی انسانیت کی دعائیں سمیٹتے ہوئے اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروفِ عمل ہے۔ (2/2)
Punjab Police Official GoP South Punjab RPO Gujranwala IGP Inam Ghani QPM & Bar, PSP Bilal Zafar, PSP

account_circle
CPO Gujranwala(@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسر رائے بابر سعید کا پولیس ویلفیئر کے حوالے سے انقلابی قدم۔شہدائے پولیس کی فیملیز کا میڈیکل فری، دیگرپولیس ملازمین کی فیملیز کو خصوصی رعایت۔(ایم او یوز پر دستخط)۔ اہلکاروں کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے۔
Punjab Police Official @DIGOpsLahore Deputy Commissioner Gujranwala

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسر رائے بابر سعید کا پولیس ویلفیئر کے حوالے سے انقلابی قدم۔شہدائے پولیس کی فیملیز کا میڈیکل فری، دیگرپولیس ملازمین کی فیملیز کو خصوصی رعایت۔(ایم او یوز پر دستخط)۔ اہلکاروں کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے۔ #Welfare @OfficialDPRPP @DIGOpsLahore @DCGRW
account_circle
DIG Operations Lahore(@digopslahore) 's Twitter Profile Photo

DIG Operations Lahore checked security deployment at various mosques in Lahore city. He issued directions that fool proof security should be provided to all citizens coming to offer prayer of Eid Ul Fitar. ⁦Lahore Police Official⁩ ⁦@CcpoLahore⁩ ⁦⁦Punjab Police Official

DIG Operations Lahore checked security deployment at various mosques in Lahore city. He issued directions that fool proof security should be provided to all citizens coming to offer prayer of Eid Ul Fitar. ⁦@Lahorepoliceops⁩ ⁦@CcpoLahore⁩ ⁦⁦@OfficialDPRPP⁩
account_circle