Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profileg
Pakistan Peoples Party - PPP

@PPP_Org

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

ID:1194559248

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today18-02-2013 19:26:18

78,0K Tweets

332,1K Followers

756 Following

Follow People
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

آج ہم نے عارضی طور پر مسافروں کی سہولت کیلئے عبدالستار ایدھی اورینج لائین اور گرین لائین کے درمیان مفت شٹل سروس شروع کردی ہے، بہت جلد اورینج لائین اور گرین لائین کو ایک دوسرے سے ملادیا جائے گا۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اورینج لائین اور گرین لائین کے درمیان فری شٹل سروس

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دور حکومت وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی خود ایوان میں کھڑے ہوکر سوالات کے جوابات دیتے تھے، حالانکہ وہ ان کی ذمہ داری نہیں تھی، مگر وہ ایوان کے ہر معزز رکن کے سوال کو ترجیح دیتے تھے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جکھرانی قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کررہے ہیں۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

ہم کبھی نہیں چاہتے کہ گورنر ہاؤس سازشوں کا مرکز ہو، ہم چاہتے ہیں کہ اس صوبہ میں تعمیری بات چیت ہو کہ جس سے عوام کا فائدہ ہو، میں نے بطور گورنر اپنی پہلی پریس کانفرنس میں سب کو ساتھ لیکر چلنے کی بات کی تھی۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی۔
Faisal Karim Kundi

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

کراچی کا سیف سٹی منصوبہ مختلف فیزز پر مشتمل ہے، منصوبہ کا پہلا فیز مکمل ہوچکا ہے، پہلے فیز میں ہم نے شہر کی انٹری پوائنٹس پر کیمراز لگائے ہیں۔ اب دوسرے مرحلے پر کام کیلئے خطیر رقم جاری کردی گئی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو۔
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں تمام زرعی ٹیوب ویل ایک ماہ کے اندر بجلی سے سولر پر منتقل کردیئے جائیں گے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زمینداروں کو یقین دہانی۔
Sarfraz Bugti

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پیپلز پارٹی نے ایوان میں کسانوں کے لئے آواز اٹھائی، شازیہ مری

بلاول بھٹو نے کسانوں کے معاشی قتل پر حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا، شازیہ مری

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب اور پسے ہوئے طبقے کی بات کی ہے، شازیہ مری

آج بھی چیئرمین صاحب نے لوگوں کو درپیش مسائل پر بات

چیئرمین پیپلز پارٹی نے ایوان میں کسانوں کے لئے آواز اٹھائی، شازیہ مری بلاول بھٹو نے کسانوں کے معاشی قتل پر حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا، شازیہ مری پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب اور پسے ہوئے طبقے کی بات کی ہے، شازیہ مری آج بھی چیئرمین صاحب نے لوگوں کو درپیش مسائل پر بات
account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی میں اظہار خیال  کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان کا لیڈر رو رہا ہے  اور کہہ رہا ہے مجھے نکالو، مجھے نکالو، یہ انگلی کٹا کر ایک رات جیل میں گزار کر پاکستان کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں۔

BilawalBhuttoZardari
jang.com.pk/news/1350425

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

Addressing the National Assembly session today, Chairman PPP BilawalBhuttoZardari said that Pakistan Tehreek-e-Insaf lawmakers lecture about the rule of law on one hand while inviting interference on the other, adding that exposes their politics of hypocrisy.
tribune.com.pk/story/2466730/…

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی صدارت میں منشیات کے پھیلاؤ اور اسکے انسداد سے متعلق اہم اجلاس۔
اجلاس میں وزیر داخلہ،قانون ضیاء الحسن لنجار،صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ، صوبائی وزراء میر طارق تالپور اور شاہد عبدالسلام تھہیم سمیت اعلی حکام شریک ہیں۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

In his speech at NA today, Chairman PPP BilawalBhuttoZardari slammed the PTI for their double standards over remarks regarding dialogue with the establishment, adding that PTI only cared about personal issues and not about the problems faced by common man.
arynews.tv/bilawal-bhutto…

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

Speech in NA assembly on; presidential address, farmers crisis, non-serious and undemocratic politics of the opposition. 🧵

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

Speaking at the floor of National Assembly today, PPP Chairman BilawalBhuttoZardari lambasted the PTI for inviting interference from the same people that its leaders recently lectured on the importance of upholding the Constitution.

dawn.com/news/1833661

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، رکن سندھ اسمبلی فاروق اعوان کے ہمراہ ملیر ایکسپریس وے کا دورہ کیا اور جاری کاموں کا جائزہ لیا۔
Senator Saeed Ghani

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

محترمہ بینظیر بھٹو کے والد اور پاکستان کو متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کردیا گیا، پھر جب محترمہ بینظیر بھٹو کو گرفتار کرکے سکھر جیل میں شدید گرمی میں رکھا گیا، اور انہیں پنکھا تک نہیں دیا گیا، جب جیل کے قیدیوں نے اپنے استعمال کیلئے آنے والے برف محترمہ بینظیر

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان کے پہلے سویلین صدر ہیں کہ جو دوسری مرتبہ پاکستان کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
صدر آصف زرداری کے پہلے دور صدارت میں بھی کوئی بھی سیاسی قیدی نہیں تھا، آج کے دور میں بھی پاکستان کو صدر زرداری جیسے دوراندیش شخصیت کی ضرورت ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رُکن قومی

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

مجھے خوشی ہے کہ مجھے اس معزز ایوان میں بات کرنے کا موقع ملا، یہ مجھ جیسے کارکن لیئے اعزاز کی بات ہے۔
میری پارٹی کو فخر ہے کہ اس کے قائد اس ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم بنے اور موجودہ آئین کے خالق ہیں، میری جماعت کی لیڈر نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان کے وہ واحد صدر ہیں کہ جنہوں نے اپنے اختیارات پارلیمان کو منتقل کرکے پارلیمان کو مظبوط کیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی رُکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی، صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہی ہیں۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا اہم بیان

الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلئیرڈ بلاول بھٹو کی وراثت میں ملنے والی جائیداد میں کرپشن ڈھونڈنے کی ناکام کوشش کی گئی، شیری رحمان

جلاوطنی کے دوران شہید محترمہ بینظیر بھٹو کئی سال بچوں کے ساتھ دبئی میں

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہور میں قومی لیبر کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

account_circle