🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profileg
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️

@Mehek_Naaaz

Best wishes for all daughters. Good luck for every Father and Mother. Daughter is a beautiful gift and special reward of ALLAH--
Mehek Naaz
♥️🫶🏻💋🥰

ID:1684756649536266241

calendar_today28-07-2023 02:44:40

3,2K Tweets

14,8K Followers

2,0K Following

🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تبارک وتعالیٰ قرآن مجید فرقانِ حمید میں ارشاد فرماتے ہیں مرد اور عورت ایک دوسرے کیلۓ بناۓ گۓ ہیں مرد عورت کی ضروریاتِ ذندگی پوری کرتا ہے اور عورت اسکو گھر میں سکون فراہم کرتی ہے یوں سمجھو کہ یہ گاڑی کے دو پہیے ہیں اور ایک پہیہ اگر نکال دو تو گاڑی نہیں چل سکتی۔🫶🏻

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

اففف گرمی کی شدت اسقدر ہوگئ ہے کہ صبح سے اب تک دو بار نہا کر بھی ہر جگہ سے پسینے نکل رہے ہیں

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تبارک وتعالیٰ قرآن مجید فرقانِ حمید میں ارشاد فرماتے ہیں مرد اور عورت ایک دوسرے کیلۓ بناۓ گۓ ہیں مرد عورت کی ضروریاتِ ذندگی پوری کرتا ہے اور عورت اسکو گھر میں سکون فراہم کرتی ہے یوں سمجھو کہ یہ گاڑی کے دو پہیے ہیں اور ایک پہیہ اگر نکال دو تو گاڑی نہیں چل سکتی۔🫶🏻

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

یہ ہر ہفتے اکاؤنٹ لاک ہونے کا کیا چکر ہے کوئ بتا سکتا ہے مجھے ؟
وڈے والے بلب سے روشنی ڈالو فرینڈز

Whats happening of account locking every week can anyone tell me?

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

دنیا جہاں کے بڑے بڑے X اکاؤنٹ والے فالو بیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں لیکن نہیں کرتے تو اپنے ہی فالو بیک نہیں کرتے

دنیا جہاں کے بڑے بڑے X اکاؤنٹ والے فالو بیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں لیکن نہیں کرتے تو اپنے ہی فالو بیک نہیں کرتے #Follow_Me_4_FollowBack
account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کے اکثر و بیشتر لوگوں کو اپنے آپ پر بہت غرور گھمنڈ تکبر اور دوسرے کو اپنے سے نیچے سمجھنے کا رواج بہت عام ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں لوگ ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کی بجاۓ ٹانگیں کھینچنے میں لگے رہتے ہیں خاص طور پر وہ لوگ جو تھوڑی شہرت عزت اور مقام حاصل کرلیتے ہیں

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

شرافت کا جتنا بھی لِبادہ اوڑھ لو مگر جنسی حسرتیں اور طلب ختم نہیں ہوگی، خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔۔۔ یہی حقیقت ہے اور حقیقت کو تہہ دل سے تسلیم کرنا چاہۓ۔ خوش رہیں اور خوشیوں کو بانٹیں🫶🏻🥰
@About_Tonight_Party

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

ایک بار آپ سب اپنا مکمل تعارف کروا دیں تا کہ مجھے بات چیت کرنے میں آسانی ہوجاۓ ایک ایک سے نہیں پوچھ سکتی انباکس میں میسجز کی بہت لمبی لائن لگی ہوئ ہے۔

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر ذندگی ♥️🥰🌹🫶🏻💓
 محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ  محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ
 محمد ﷺ محمد ﷺ
خوش رہیں اور خوشیوں کو بانٹیں
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی شامل رکھیں
اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
آمین ثم آمین 🤲🏻😇
💞

account_circle
🇲‌🇪‌🇭‌🇪‌🇰‌❤️(@Mehek_Naaaz) 's Twitter Profile Photo

Life is very precious, each breath we are taking is very precious, we have to value this, we do not know at which moment of our life suddenly there will be silence, so live it with Love, Peace, healthy and make it joyful.
Assalam o Alaikum
Jumma Mubarak to all 🫶🏻🥰💞🌹