Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profileg
Muhammad Shahid

@Malik6640

ID:1748357926732046336

calendar_today19-01-2024 14:54:28

5,5K Tweets

2,6K Followers

2,3K Following

Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

اِک خواب۔۔۔!!
ساحلِ سمندر پہ۔۔۔!!
نَنگے پاؤں۔۔۔!!
ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے۔۔۔!!
آپکے ساتھ چَلنا ہے۔۔۔😊🖤


اِک خواب۔۔۔!! ساحلِ سمندر پہ۔۔۔!! نَنگے پاؤں۔۔۔!! ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے۔۔۔!! آپکے ساتھ چَلنا ہے۔۔۔😊🖤 #X_promo #XMen97
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum friends 😍
Good Morning friends 😍
Jumma Mubark friends 😍
Have a great day 😍
Recite darood pak 😍

Assalam O Alaikum friends 😍 Good Morning friends 😍 Jumma Mubark friends 😍 Have a great day 😍 Recite darood pak 😍 #X_promo #FreePalestine
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

نواز الدین: میری اماں کہتی تھیں کبھی کبھار غلط ٹرین بھی صحیح جگہ پہنچا دیتی ہے.

عرفان خان: لیکن تم نے تو کہا تھا تم انات ہو ؟

نواز الدین: ہاں پر یہ کہنے سے بات میں وزن آتا ہے.
'میری ماں کہتی تھیں...

فلم.. The Lunch box


نواز الدین: میری اماں کہتی تھیں کبھی کبھار غلط ٹرین بھی صحیح جگہ پہنچا دیتی ہے. عرفان خان: لیکن تم نے تو کہا تھا تم انات ہو ؟ نواز الدین: ہاں پر یہ کہنے سے بات میں وزن آتا ہے. 'میری ماں کہتی تھیں... فلم.. The Lunch box #X_promo #Survivor
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

ميں ایسے شخص کو زندوں میں کیا شمار کروں
جو سوچتا بھی نہیں خواب دیکھتا بھی نہیں

پیر زادہ قاسم


ميں ایسے شخص کو زندوں میں کیا شمار کروں جو سوچتا بھی نہیں خواب دیکھتا بھی نہیں پیر زادہ قاسم #X_promo #Israel
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی مردوں کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ اسے ایک لبرل عورت دوست کے روپ میں چاہئیے اور مذہبی عورت بیوی کے روپ میں !!
مشتاق یوسفی


پاکستانی مردوں کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ اسے ایک لبرل عورت دوست کے روپ میں چاہئیے اور مذہبی عورت بیوی کے روپ میں !! مشتاق یوسفی #X_promo #رفح_تحت_القصف
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔
اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا 'خدا' رازق کہلائے گا.اور اگر ھرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا 'خدا' محافظ قرار پائے گا! یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ھے!

خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔ اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا 'خدا' رازق کہلائے گا.اور اگر ھرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا 'خدا' محافظ قرار پائے گا! یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ھے! #X_promo #matura2024
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

کائنات کے سب سے بد صُورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کِسی مضبوط اِنسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے!!
Good Evening all 😍 😍

account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

محبّت کی اطاعت میں فقط اتنا ضروری ہے۔۔۔۔۔
صنم کہہ دے کہ بت بن تو ساکتِ جان ہو جاؤ !! 🥀

محبّت کی اطاعت میں فقط اتنا ضروری ہے۔۔۔۔۔ صنم کہہ دے کہ بت بن تو ساکتِ جان ہو جاؤ !! 🥀 #paobc
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

ندیم! اُسی کا کَرم ہے کہ اُس کے دَر سے مِلا
وہ ایک دردِ مُسلسل جو مُجھ کو راس بھی ہے

احمد ندیم قاسمی
Good Night friends 😍

ندیم! اُسی کا کَرم ہے کہ اُس کے دَر سے مِلا وہ ایک دردِ مُسلسل جو مُجھ کو راس بھی ہے احمد ندیم قاسمی Good Night friends 😍 #الديوان_الملكي #X_promo
account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

انسان تکلیف نہیں دیتے اور نہ ہی ان سے منسلک رویے۔ تکلیف تو محض ان سے لگائی گئی امیدیں اور وابستگیاں دیتی ہیں ۔


account_circle
Muhammad Shahid(@Malik6640) 's Twitter Profile Photo

سچائی کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ
تو مایوس مت ہونا کیونکہ
اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے


account_circle