ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profileg
ماہ نور ملک

@Mahnoor2662

Proud to be a Pakistani💚||
Social activist||
Student🎓🎓||
Love Baskin Robbin's||
Political & non-political Tweets|
Imran khan = Pakistan|
content creator 📔📑

ID:1452929457484926981

calendar_today26-10-2021 09:26:18

55,0K Tweets

69,1K Followers

804 Following

Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

کل عدت نکاح کیس کا فیصلہ ہے
کل اے ٹی سی لاہور میں جناح ہاؤُس حملہ کے الزام میں سب کے سب لوگوں کی پیشی بھی ہے
کل کا دن اہم ہے،آنکھیں کھلی رکھئیے گا۔۔

account_circle
PTI Thunder(@Khan_MyLife) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨🚨
8 فروری کو پی ٹی کے امیدوار محمد علی بخاری جیتے، 9 فروری کو انکو ہروا کر ن لیگ امیدوار کو جتوا دیا گیا
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی امیدوار کے جیتنے کی گواہی اور اپنے فارم 45 جمع کرادئیے 👏🔥

بریکنگ نیوز 🚨🚨 8 فروری کو پی ٹی کے امیدوار محمد علی بخاری جیتے، 9 فروری کو انکو ہروا کر ن لیگ امیدوار کو جتوا دیا گیا مصطفیٰ نواز کھوکھر نے الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی امیدوار کے جیتنے کی گواہی اور اپنے فارم 45 جمع کرادئیے 👏🔥
account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

بیشرموں کچھ خیال کرلو کیوں بوڑھی ماں کو تکلیف دے رہے ہو تم لوگوں کے گھروں میں مائیں بہنیں نہیں ہیں کیا
احمد فرہاد کو رہا کرو

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب تو ایک عورت سے ہار گئے وہ بھی اس عورت سے جو کینسر کی مریضہ ہیں عمران خان تو نیکسٹ لیول کا کھلاڑی ہے

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز خاندانی بادشاہت کے اوپر وزیراعلی بنی ہیں یہ صرف اس لیے وزیراعلی بنی ہیں کیونکہ یہ نواز شریف کی بیٹی ہیں مجھے بتائیں اس سے پہلے انکی کیا سروسز ہیں
ملک احمد خان بچھر

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

اس بات پر خوشی مت منائیں کہ میں دوبارہ صدر منتخب ہوگیا ہوں بلکہ اس بات پر خوشی منائیں کہ ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے
نواز شریف

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض بھائی کی بات سچ ثابت ہوگئی کہ یہ لوگ یوم تکبیر پر بھی عمران خان عمران خان کریں گے

عمران ریاض بھائی کی بات سچ ثابت ہوگئی کہ یہ لوگ یوم تکبیر پر بھی عمران خان عمران خان کریں گے
account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

ہم پٹھان ہیں اور پٹھان کے خون میں ملاوٹ نہیں ہوتی ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا تاکہ پاکستان کو کسی کے سامنے سر جھکانے کی ضرورت نہ پڑے
ڈاکٹر عبد القدیر خان

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

جاپان ایٹم بم کھا کر ہم سے 100 سال آگے نکل گیا اور ہم ایٹم بم بناکر ان سے 100 سال پیچھے رہ گئے
نتیجہ قومیں تب ترقی کرتی ہیں جب معاشرے میں انصاف ہوتا ہے جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہ قومیں ایٹمی قوت ہونے کے باوجود تباہ ہو جاتی ہیں

account_circle
PTI Thunder(@Khan_MyLife) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایٹمی دھماکے کروانے کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے ؟

1: نواز شریف
2: ڈاکٹر عبد القدیر خان

پاکستان میں ایٹمی دھماکے کروانے کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے ؟ 1: نواز شریف 2: ڈاکٹر عبد القدیر خان
account_circle