Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profileg
Tehreek Labbaik Pakistan

@Labbaik_Office

Official account of Tehreek Labbaik Pakistan, largest religious and political party of Pakistan || Stay connected for latest updates

ID:1749985857711620096

calendar_today24-01-2024 02:42:08

713 Tweets

3,6K Followers

2 Following

Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

یومِ ولادت مجدد دین و ملت امام برحق امیر المجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور الله مرقدہ

قاسمِ عشقِ نبیﷺ جیسا لقب
اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں

یومِ ولادت مجدد دین و ملت امام برحق امیر المجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور الله مرقدہ قاسمِ عشقِ نبیﷺ جیسا لقب اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں #TehreekLabbaikPakistan
account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

امیر المجاھدین نور الله کو یہ سب بلندیاں
حضور جانِ جاناں ﷺ سے ہر دم
محبت و وفا کرنے پر ملی ہیں

account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے
مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے

'لبیک یا غزہ ریلی'
24 مئی بروز جمعہ

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 'لبیک یا غزہ ریلی' 24 مئی بروز جمعہ #TehreekLabbaikPakistan
account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

ہر محبِ امیر المجاھدین علیہ رحمہ
اپنے اپنے گھر میں آج
22 منٹ لبیک یا رسول اللہ
کے نعرے لگائے

ہر محبِ امیر المجاھدین علیہ رحمہ اپنے اپنے گھر میں آج 22 منٹ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگائے #TehreekLabbaikPakistan
account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بابا جی کو مانا ہی اسلیے ہے کہ ساری زندگی آپ نے سرکارﷺ کی بات کی ہے

یومِ ولادت امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ

account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

جن کے نعرے آج ساری دنیا میں لگ رہے ہیں
انہوں نے ساری زندگی اپنے نام کا نعرہ لگنے نہیں دیا

جن کے نعرے آج ساری دنیا میں لگ رہے ہیں انہوں نے ساری زندگی اپنے نام کا نعرہ لگنے نہیں دیا #TehreekLabbaikPakistan
account_circle
Allama Saad Hussain Rizvi(@HSaadRizviTLP) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی فوجداری عدالت کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا، خوش آئند امر ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت اپنے اس فیصلے پر کس طرح عملدرآمد کرواتی ہے۔

یہودیوں کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا

account_circle