꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂(@Khushe__) 's Twitter Profileg
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂

@Khushe__

کچھ لوگ اعتبار کے نہیں احتیاط کے قابل ہوتے ہیں
اور اعتبار، توڑنے والے کے لئے کافی ہے کہ زندگئ بھر خاموشی تحفے میں دے دی جائے

🙏NO DM PLzzz🙏

ID:1569677970218033152

calendar_today13-09-2022 13:23:18

34,3K Tweets

2,5K Followers

1,8K Following

Follow People
Sana ABⁱᴾⁱᵃⁿ(@SanaSani23) 's Twitter Profile Photo

میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناس وفا نہیں

مرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر اک عہد سیاہ میں
وہ چراغ راہ وفا ہوں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں

account_circle
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢(@F4FB2U) 's Twitter Profile Photo

✍️ تلخ حقیقت۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
'اندھی عقیدت ایک خطر ناک نفسیاتی مرض ہے جو پتھر کو معبود، بندوں کو خدا، دین فروشوں کو عالم اور لٹیروں کو لیڈر بنا دیتی ہے '
ذرہ سوچیئے جی


✍️ تلخ حقیقت۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ 'اندھی عقیدت ایک خطر ناک نفسیاتی مرض ہے جو پتھر کو معبود، بندوں کو خدا، دین فروشوں کو عالم اور لٹیروں کو لیڈر بنا دیتی ہے ' ذرہ سوچیئے جی #A_P_G #BBN #Marwat #MPG #ImranKhanFightingForPakistan
account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023 کو عدالت میں پیشی اور گرفتاری سے پہلے مرشد عمران خان کا وڈیو پیغام۔
سوچا سب کو یاد کروا دوں

PTI

account_circle
Khurram Shahzad(@KSmmx1) 's Twitter Profile Photo

لال مسجد واقعہ کسی کو یاد ہے؟
پر اخے جناح ہاوس کی درگاہ جتنا مقدس کچھ نہی دیکھا آج تک۔۔۔

account_circle
Fishoo Khan ᵀᴼᴵᴷ(@FishooKhan) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر جناح ہاوس بہت مقدس جگہ ہے، ایک سال ہو گیا، اسکی مرمت نہیں کروائی جا سکی

کور کمانڈر جناح ہاوس بہت مقدس جگہ ہے، ایک سال ہو گیا، اسکی مرمت نہیں کروائی جا سکی #TrueLiesOf9May
account_circle
Akhi M(@Akhi_100x) 's Twitter Profile Photo

Well, every sheikh i’ve come across has declared Ahmadis/Qadianis as non-Muslims.

You’re talking about a Ummah, that you’re not even a part of. 😂

account_circle
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ(@RehanAk369) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد پی ٹی آئی کے احتجاج پر پولیس کا دھاوا۔
آئی ایس ایف اور آئی ایل ایف کے متحد رہنما اور کارکن گرفتار۔

account_circle
Muzamil(@MuzamilZaman7) 's Twitter Profile Photo

جیسا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں کے طرز عمل کے بارے میں الزامات سامنے آرہے ہیں، سچائی کو ترجیح دینا اور منصفانہ حل کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے۔۔


جیسا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں کے طرز عمل کے بارے میں الزامات سامنے آرہے ہیں، سچائی کو ترجیح دینا اور منصفانہ حل کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے۔۔ #دھرنا_دو_خان_لو #9مئی_بہانہ_خان_نشانہ
account_circle