خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profileg
خدیجہ شاہ

@Khadi4000

ID:1700786902532829184

calendar_today10-09-2023 08:23:50

10,0K Tweets

11,3K Followers

11,3K Following

خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

جی میں آتا ہے کریں قید سبھی رنگوں کو
ایک ہنستی ہوئی تصویر بنا لیں تیری

ایک حسرت ہے جئیں عمر کو چند لمحوں میں
ایک حسرت ہے کوئی شام چرا لیں تیری

جی میں آتا ہے کریں قید سبھی رنگوں کو ایک ہنستی ہوئی تصویر بنا لیں تیری ایک حسرت ہے جئیں عمر کو چند لمحوں میں ایک حسرت ہے کوئی شام چرا لیں تیری
account_circle
Pathani girl(@Pathanigirl40) 's Twitter Profile Photo

خوشی کا تعلق دولت سے نہیں بیٹی نے پول تھین بیگ میں اپنی سانسوں سے ہوا بھر کر اپنے والد کی سالگرہ منائی 💞

خوشی کا تعلق دولت سے نہیں بیٹی نے پول تھین بیگ میں اپنی سانسوں سے ہوا بھر کر اپنے والد کی سالگرہ منائی 💞
account_circle
Pathani girl(@Pathanigirl40) 's Twitter Profile Photo

زندگی ایسے جیو کہ کسی کی زندگی کا حصہ بنو یا نہ بنو
مگر کسی کی دعاؤں کا حصہ ضرور بنو

زندگی ایسے جیو کہ کسی کی زندگی کا حصہ بنو یا نہ بنو مگر کسی کی دعاؤں کا حصہ ضرور بنو
account_circle
Pathani girl(@Pathanigirl40) 's Twitter Profile Photo

کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا
نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا

کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا
account_circle
خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

کیا مہندی کا ریواج ختم ہو چکا ہے ؟ 😕
میں تو ختم نہیں ہونی دونگی 🤗
آپ میں سے کس کس کو پسند ہیں ؟

کیا مہندی کا ریواج ختم ہو چکا ہے ؟ 😕 میں تو ختم نہیں ہونی دونگی 🤗 آپ میں سے کس کس کو پسند ہیں ؟
account_circle
خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

خواہشیں مر چُکیں اب کوئی طلب نہیں,
تُم بھلے راہ میں پُھول لیئے بیٹھے رہو۔ !!!!!🌹🥀

اردو شاعری

خواہشیں مر چُکیں اب کوئی طلب نہیں, تُم بھلے راہ میں پُھول لیئے بیٹھے رہو۔ !!!!!🌹🥀 اردو شاعری
account_circle
خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

فالو بیک سب کو دے دیا ،،
ہے کوئی جو کہتے ہیں مجھے نہیں ملا ؟ 😃😇😃

account_circle
خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

کیا مہندی کا ریواج ختم ہو چکا ہے ؟ 😕
میں تو ختم نہیں ہونی دونگی 🤗
آپ میں سے کس کس کو پسند ہیں ؟

کیا مہندی کا ریواج ختم ہو چکا ہے ؟ 😕 میں تو ختم نہیں ہونی دونگی 🤗 آپ میں سے کس کس کو پسند ہیں ؟
account_circle
نصراللہ(@Nibcc3) 's Twitter Profile Photo

میں نے جو کمپین شروع کیا ہے وہ یہ ہے ،، سمجھ رہے ہو یا نہیں ،،
جلدی ویری فائیڈ والے ریٹویٹس کریں ،

account_circle
خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!!
صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!!

ہو رہا ہے گماں مجھے..!!
میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!!🙂♥️

✨✨

میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!! صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!! ہو رہا ہے گماں مجھے..!! میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!!🙂♥️ ✨✨
account_circle
نصراللہ(@Nibcc3) 's Twitter Profile Photo

آج کل ٹویڑ کی ریچ کو کیا ہوا ہے ،
کس کس کو میرا پوسٹ سامنے آیا ہے ،؟
Tweeter (X) reach is down 👇

account_circle
خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!!
صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!!

ہو رہا ہے گماں مجھے..!!
میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!!🙂♥️

✨✨

میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!! صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!! ہو رہا ہے گماں مجھے..!! میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!!🙂♥️ ✨✨
account_circle
خدیجہ شاہ(@Khadi4000) 's Twitter Profile Photo

عام لوگوں کی خواہشات اور ہوتی ہے
کامیاب لوگوں کی مقصد اور منصوبے ہوتی ہیں 😊

عام لوگوں کی خواہشات اور ہوتی ہے کامیاب لوگوں کی مقصد اور منصوبے ہوتی ہیں 😊