Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profileg
Sehar Gull

@ISeharGull

From de land of Pure🇵🇰 | Sub Se Pehle Pakistan 🫡

ID:1751632386432143360

calendar_today28-01-2024 15:45:59

7,8K Tweets

3,5K Followers

4,4K Following

Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہیے...
تصویر میں تو ہر کوئی خوش ہی نظر آتا ہے...🙂👀📸❤

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

صرف مسکرا دیجیے اور کہہ دیجئے میں ٹھیک ہوں
کیونکہ کوئی بھی حقیقت کی پرواہ نہیں کرتا سب کو اپنے اپ سے اور اپنے حالات سے مطلب ہے
اگر اپ کے لیے کوئی جی رہا ہے تو وہ صرف اپ ہیں یا اپ کی ماں اور کوئی نہیں

account_circle
Ahmad Gill(@IAhmadPatriot) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سماج میں اب نوکری کرنے والی لڑکی سے شادی کرنا بھی تلاش روزگار کی ایک مقبول قسم ہے..
1

account_circle
Fizaa(@drfiza725) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ھیں کہ:
'محبوب اگر کہے کہ مر جاؤ تو تم پر واجب ھے کہ مر جاؤ'
جبکہ میرا یہ ماننا ھے کہ عاشقِ صادق تو اسی وقت مر جاتا ھے جب محبوب کہتا ھے کہ
' مر جاؤ'🤝🙂

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے__!!
پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے__!!
لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے__!!
اور ایک اچھا انسان اپنے اخلاق سے پہچانا جاتا ہے --!!

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے__!! پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے__!! لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے__!! اور ایک اچھا انسان اپنے اخلاق سے پہچانا جاتا ہے --!!
account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

*کھیلا نہ کرو کیسی کے دل کے ساتھ😌
..
آنسو بہت شکوے کر جاتے ہیں خدا کے ساتھ😔

Got it...

*کھیلا نہ کرو کیسی کے دل کے ساتھ😌 .. آنسو بہت شکوے کر جاتے ہیں خدا کے ساتھ😔 Got it...
account_circle
Ahmad Gill(@IAhmadPatriot) 's Twitter Profile Photo

مولنا الیاس قادری کے مطابق جانشینی کی اہلیت انکے بچے کے علاوہ کسی اور میں نہیں، مطلب پچاس سال میں کوئی ایک بھی طالبعلم اس اہلیت کا تیار نہیں ہوا ان سے!!
1

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ھیں..
وہ ھے آپ کا وقت🌹
آپ کی توجہ🥰
آپ کی محبت❤️
آپ کی فکر 😍
آپ کا احساس🌼
اور ایک مسکراہٹ

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت وہ تھا جہاں ہم دونوں ایک دوسرے سے تھوڑی سی دوری پہ مرجھا جایا کرتے تھے- ایک وقت یہ ہے کہ اب ہماری بات ہی نہیں ہوتی...😌

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی..!!
دل کے دروازے پر دستک دے..!!
تو دروازہ فوراً مت کھولا کریں..!!
کچھ لوگوں کی عادتیں..!!
بچوں جیسی ہوتی ہے..!!
دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں..!!🙂♥️

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

جو حالات پاکستان کے ہوگئے ہیں یقین کریں ،پاکستان کو اب شھباز شریف کی نھیں درود شریف کی ضرورت ہے
🤔

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

(اے پیغمبر !) تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے جو وحی بھیجی گئی ہے، تم اسی کی پیروی کرو، اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، اورجو لوگ اﷲ کے ساتھ شرک کرتے ہیں اُن سے بے پروا ہوجاؤ

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

اس سے خوبصورت احساس ہو ہی نہیں سکتا کہ من پسند شخص آپکو روٹھ جانے پر منائے اور اُس وقت تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہیں جاتے۔ 🥀

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

اس کی سانسوں کی خیر ہو مولا😍💞
جس کے صدقے یہ دل دھڑکتا ہے❤️💞

❤❤❤❤❤❤❤

اس کی سانسوں کی خیر ہو مولا😍💞 جس کے صدقے یہ دل دھڑکتا ہے❤️💞 ❤❤❤❤❤❤❤
account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔‘

account_circle
Sehar Gull(@ISeharGull) 's Twitter Profile Photo

خود کو آذاد کریں' ان سوچوں سے
جو آپکی مسکراہٹ چھین رہی ہیں' اور ایک نئی زندگی
کی شروعات کریں•''🌻

خود کو آذاد کریں' ان سوچوں سے جو آپکی مسکراہٹ چھین رہی ہیں' اور ایک نئی زندگی کی شروعات کریں•''🌻
account_circle