حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profileg
حبہ نور

@HubbaNoor

کسی آیت کی طرح اے جانِ جہاں! تجھے آنکھوں سے لگانا ابھی باقی ہے ۔۔ 🖤🥺

ID:1753813411320721408

calendar_today03-02-2024 16:11:46

2,2K Tweets

894 Followers

898 Following

حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

مجال ہے مزدور ڈے پر کسی نے مجھ جیسی (گھر کے کام کرنے والی ) اصل مزدور کو مبارکباد دی ہو...
خیر
Good Night All

account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

خدا نہ کرے کہ آپ کی نبض کسی کی مٹھی میں ہو۔
اور اسے اس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اس کی رفتار کیا ہے؟؟
مدھم ہے، چل رہی ہے، یا بند ہونے کو ہے۔

account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

' سب کُچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ ۔۔۔ پہلے ہم ضد کرتے تھے اور اب صبر کرتے ہیں! ۔ ' 💔🙂

دیکھا ھی نہیں اُس نے، اس سمت عدم ورنہ
سب زخم نہ بھر جائیں ، سب کام نہ ھو جائیں

account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

پہن کر تیرے نام کی انگوٹھی 🙊🙊
مین نے سب طلبگاروں کا غرور خاک میں ملا دیا 🤭

پہن کر تیرے نام کی انگوٹھی 🙊🙊 مین نے سب طلبگاروں کا غرور خاک میں ملا دیا 🤭
account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

میں ان لوگوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہوں جو یہ کہتے ہیں ٹوئیٹر پر اچھے انسان نہیں ملتے🙂

account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

دربار حضرت خواجہ نور محمد
کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا

بابا جی نے تمام مریدین کا بل اپنے کھاتے میں ڈلوالیا
بابوں کے منکرین کے منہ پر زوردار تمانچہ۔ اسے کہتے ہیں بزرگ اوکھے ویلے کام آتے ہیں 🤣 🤣🤣

دربار حضرت خواجہ نور محمد کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا بابا جی نے تمام مریدین کا بل اپنے کھاتے میں ڈلوالیا بابوں کے منکرین کے منہ پر زوردار تمانچہ۔ اسے کہتے ہیں بزرگ اوکھے ویلے کام آتے ہیں 🤣 🤣🤣 #حليمه_بولند #koningsdag2024 #KimTaeraexQueenOfTears
account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

آج موڈ خراب تھا سوچا تھوڑا گُنگنا لیتا ہوں جب گایا تو پتہ چلا میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے 🙂💔

account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

جب میں بہت سے لوگوں کے رویوں اور سلوک سے مایوس ہوی تو مجھے احساس ہوا کہ اپنی ذات کو اہمیت دینا خود غرضی میں شمار نہیں ہوتا۔

account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

ٹرافی اٹھانے پر تو آئ سی سی نے کوئی پابندی نہیں لگائی کوئی بھی اٹھا کر فوٹو بنا سکتا ہے جیتنے کی بات کرو 😂

ٹرافی اٹھانے پر تو آئ سی سی نے کوئی پابندی نہیں لگائی کوئی بھی اٹھا کر فوٹو بنا سکتا ہے جیتنے کی بات کرو 😂 #PakistanCricket #Usmankhan #FinalBBB24 #FCBarcelona
account_circle
حبہ نور(@HubbaNoor) 's Twitter Profile Photo

میں تسلی سے سنتی ہوں اسکے سب جھوٹوں کو
بندہ چاہے فریبی ہی سہی
لیکن یقین اچھا دلاتا ہے

میں تسلی سے سنتی ہوں اسکے سب جھوٹوں کو بندہ چاہے فریبی ہی سہی لیکن یقین اچھا دلاتا ہے
account_circle