Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profileg
Habib Khan

@Habib123kha

الحمداللہ پٹھان ہوں
گھبرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
انشاءللہ مرتے دم تک کپتان کا ساتھ دونگا❤🇧🇫

ID:1626655067993477140

calendar_today17-02-2023 18:49:55

16,4K Tweets

2,0K Followers

1,7K Following

Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

مجھے بڑا مزہ آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر ،
اور آخر میں لڑکی بولتی ہے
😂😁

شکریہ بھائی 🤣🤣🤣.

مجھے بڑا مزہ آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر ، اور آخر میں لڑکی بولتی ہے 😂😁 شکریہ بھائی 🤣🤣🤣.
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

' ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔ 🤦‍♂️🤦‍♂️ pic بالکل سیاسی😁😁

Saima 🪡(@Saimamarwat82) 's Twitter Profile Photo

کل پاکستان میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے مرشد عمران خان کا پیغام...

account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

' ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔ 🤦‍♂️🤦‍♂️ pic بالکل سیاسی😁😁

' ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔ 🤦‍♂️🤦‍♂️ pic بالکل سیاسی😁😁
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

میری دعا ہے کہ کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی کم ظرف مرد کے محتاج نا ہو 😌 اور کسی سچے مرد کے جذبات کسی چال باز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہو!! 🌹🌾

' میں زمین کے تمام خزانوں کی لالچ نہیں کرتا۔ میں جس چیز کی خواہش کرتا ہوں وہ ایک پرندے کی زندگی ہے جو آزادی سے محبت کرتا ہے۔

*اب زیادہ باتیں کرنا چھوڑ دیا ہے میں نے🙂🙂*
*لوگ دیوانے ہو جاتے ہیں میرے😜🙈*

*اب زیادہ باتیں کرنا چھوڑ دیا ہے میں نے🙂🙂* *لوگ دیوانے ہو جاتے ہیں میرے😜🙈*
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ
ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں
جیسے انہوں نے محبوب کے لئے
اپنے گردے بیچے ہوں 😃🤕😎

کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں جیسے انہوں نے محبوب کے لئے اپنے گردے بیچے ہوں 😃🤕😎
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

مُمکن ہی نہیں در در پہ جُھک جاؤں میں
میرا ربّ بھی ایک ہے میرا سر بھی ایک ہے

مُمکن ہی نہیں در در پہ جُھک جاؤں میں میرا ربّ بھی ایک ہے میرا سر بھی ایک ہے
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

یہ ساحل بلوچستان کی اندرون گمنام اور اَن چھوئے ساحلوں میں سے ایک ساحل ہے۔ اس کا نام. اقوال ہے۔ جیوانی کو جاتے ایک گمنام سی راہ مڑتی ہے اس راہ پر سفر کرنے والے باغیوں کے خوف سے ارادہ ملتوی کر دیتے ہیں۔ خوبصورت بلوچستان خوبصورت لوگ انتہائی احترام سے خدمت کرنے والے💙💙💙

ہوا کو خوشبو مبارک
فضا کو موسم مبارک
❤️ دلوں کو پیار مبارک ‌
اور جتنے بھی ہو آپ سب کو عید مبارک❤️❤️❤️

ہوا کو خوشبو مبارک فضا کو موسم مبارک ❤️ دلوں کو پیار مبارک ‌ اور جتنے بھی ہو آپ سب کو عید مبارک❤️❤️❤️
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

میری عید کا چاند میری ماں ہے الحمدللہ میں وہ چاند ہر وقت دیکھتا ہوں۔یا اللہ میری ماں کو رمضان کے با برکت مہینے میں لمبی عمر عطاء کردے💙 امین ثم امین❤️

account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے ہر شہر میں
ایک 'مدینہ مارکیٹ' ہوتی ہے
اور دنیا بھر کے فراڈیے دوکاندار آپکو
اسی مارکیٹ میں ملتے ہیں😂😂😎

پاکستان کے ہر شہر میں ایک 'مدینہ مارکیٹ' ہوتی ہے اور دنیا بھر کے فراڈیے دوکاندار آپکو اسی مارکیٹ میں ملتے ہیں😂😂😎
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے!

کسی خاتون سے تین موقع پر ہر گز ہمکلام ہونے کی کوشش مت کریں ورنہ نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ۔

جب وہ کچی نیند سے جاگی ہو
۲: جب وہ کوئی کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈ رہی ہو :
۳: یا پھر جب اس کا شاپنگ پہ جانا ملتوی ہو گیا ہو😑😑😎😎

account_circle
Sadam K Tareen PTI(@SadamktPTI) 's Twitter Profile Photo

پہلے دن سے بول رہا تھا عاصم منیر کا نام کھل کر لو ندیم انجم کا نام کھل کر لو فیصل نصیر کانام کھل کرلو
انکا نام کھل کر لینا تو دور کی بات جب میں کبھی کسی سیکٹر کمانڈر کا نام لیکر پوائنٹ آوٹ کرتا تھا تو اپنے ہی زمیداران ڈراتے تھے روکتے تھے۔
اور اب اہم عہدوں پر ہیں

account_circle
Saima 🪡(@Saimamarwat82) 's Twitter Profile Photo

ایک غیر محرم کے ساتھ ایسا چپک کر بیٹھنا اور انٹرویو کرنا بالکل بھی مناسب نہیں.. پولیس کے رویے سے زیادہ یہ قابل مذمت ہیں... ہمیں اپنے رویوں اور کرتوتوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے....

account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے!

ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے!
account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہو سکتی۔کیونکہ دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے🙁🙁

account_circle
Habib Khan(@Habib123kha) 's Twitter Profile Photo

دونوں کے درمیاں ایک گز اور ستر سال کا فاصلہ ہے.
مگر طبیعت اور مزاجوں میں دونوں یکساں ہیں💕

دونوں کے درمیاں ایک گز اور ستر سال کا فاصلہ ہے. مگر طبیعت اور مزاجوں میں دونوں یکساں ہیں💕
account_circle