DreaM_BoY❤💚(@Eagle_Of_Srg) 's Twitter Profileg
DreaM_BoY❤💚

@Eagle_Of_Srg

My #Prophet_Muhammadﷺ Came As a #Mercy For Every_Religion, Every_Color, Every_Race Of The #World🌍💯⭐❤

ID:1155566476822233096

calendar_today28-07-2019 19:51:32

50,5K Tweets

13,5K Followers

10,4K Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا, چئیرمن سنی اتحاد کونسل ، کا پشین میں جلسہ سے خطاب۔

account_circle
Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی صاحبہ وٹس ایپ میسجز کی بنیاد پر خبر بنانے کے بجائے جلسے کی فوٹیج دیکھ لیتیں تو کم از کم یہ نہ کہتیں کہ اپوزیشن کے جلسے میں نوشکی واقعے کا ذکر نہیں ہوا۔ یہ سنیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کیا کہنا تھا؟َ

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ایرانی ڈرونز دیکھنے کے بعد مسجد الاقصیٰ کے صحن میں لبیک یا اللہ کی صدائیں

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

We must learn from mistakes made earlier in East Pakistan and ensure justice and rule of law for the people of Baluchistan

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

یا اللّه۔ ایران کی ظالموں کے خلاف غیبی مدد فرما اور ظالموں کو شکست سے دو چار کر دے۔ تو بڑا غفور الرحیم ہے، مالک۔ فلسطین کی مدد فرما۔

آمین یا رب العالمین۔ 🙏

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اس بیچارے نے مجھ پر توہین آئی جی کا مقدمہ بھی بنوایا تھا- عمران ریاض خان

siasat.pk/threads/892755

Imran Khan

اس بیچارے نے مجھ پر توہین آئی جی کا مقدمہ بھی بنوایا تھا- عمران ریاض خان siasat.pk/threads/892755 @ImranRiazKhan #PunjabPolice
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

بھئی واہ۔ Ground to Earth کے بعد 500 روپے کے جوڑے سے ہوتے ہوئے اب نئی variety پیش خدمت ہے۔ 😂😂

بھئی واہ۔ Ground to Earth کے بعد 500 روپے کے جوڑے سے ہوتے ہوئے اب نئی variety پیش خدمت ہے۔ 😂😂
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'میں اور میری بیٹی اکیلے تھے گھر میں میری بیٹی کو رات کے کپڑوں میں گھسیٹ کر لیکر گئے تھے اب تو سب کے سامنے آگیا ہے چھ ججز کا خط 'شیریں مزاری

Shireen Mazari
Video Link : siasat.pk/threads/892858

'میں اور میری بیٹی اکیلے تھے گھر میں میری بیٹی کو رات کے کپڑوں میں گھسیٹ کر لیکر گئے تھے اب تو سب کے سامنے آگیا ہے چھ ججز کا خط 'شیریں مزاری @ShireenMazari1 Video Link : siasat.pk/threads/892858
account_circle
World of Statistics(@stats_feed) 's Twitter Profile Photo

Diabetes rates:

1. 🇵🇰Pakistan: 30.8%
2. 🇰🇼Kuwait: 24.9%
8. 🇪🇬Egypt: 20.9%
10. 🇶🇦Qatar: 19.5%
12. 🇲🇾Malaysia: 19%
14. 🇸🇦Saudi Arabia: 18.7%
17. 🇲🇽Mexico: 16.9%
26. 🇹🇷Turkey: 14.5%
27. 🇧🇩Bangladesh: 14.2%
48. 🇱🇰Sri Lanka: 11.3%
53. 🇿🇦South Africa: 10.8%
54. 🇮🇶Iraq: 10.7%
55.…

account_circle
Moonis Elahi(@MoonisElahi6) 's Twitter Profile Photo

ہماری خوب ٹُھکائی ہوئی ہے !! وجہ سب کو پتہ ہے۔ مزید نہیں ہوگی اس کی بھی یقین دہانی نہیں کرا سکتا۔ اعلان ختم-

account_circle
Muhammad Abdullah Tasawar(@MAbdullahGujjer) 's Twitter Profile Photo

میرے اکاؤنٹ Shehr Bano Official کو آٹھ جنوری سے رپورٹ کیا جا رہا ہے ۔جس کی وجہ سے وہ لگاتار شیڈو بین میں تھا اب مجھے اس کیaccess نہیں مل رہی.اس لیے اب میں محمد عبداللہ کا اکاؤنٹ استعمال کروں گی ۔۔امید ہے آپ اس اکاؤنٹ کو بھی اسی طرح سے رسپیکٹ کریں گے جیسے میرے اکاؤنٹ کو ۔شہربانو

account_circle
DreaM_BoY❤💚(@Eagle_Of_Srg) 's Twitter Profile Photo

سوچنے کی بات ہے کہ ایک حوالدار کیلئے پچاس لوگ آگئے، کور کمانڈر کو بچانے کوئی نہیں آیا -
انی دیو اے مذاق اے

account_circle