Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profileg
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

@DrJalaliTLY

Chairman Tehreek Labbaik Ya RasoolAllah & Founder Tehreek SirateMustaqeem Pakistan

ID:1502328635772092416

calendar_today11-03-2022 17:01:51

327 Tweets

18,9K Followers

0 Following

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

مدارس دینیہ نے علومِ اسلامیہ کا پرچم بلند سے بلند تر کیا ہے۔ اسلام کے ان قلعوں نے قرآن و سنت کے تحفظ میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ علمائے کرام نے روکھی سوکھی کھا کے دین پر پہرا دیا ہے۔ سازشوں اور مخالفتوں کے باوجود مختلف صدیوں میں علماء کرام نے مسند تدریس کو آباد رکھا

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

جنت البقیع کے انہدام کو ایک صدی سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود آج بھی یہ سانحہ تازہ ہے۔خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا ودیگر اہل بیت کرام رضی اللہ عنہم اور کبار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مزارات کی بے حرمتی جیسے واقعات سے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ اور فلسطین میں…

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو۔ شوال المکّرم کا چاند نظر آگیا۔

صبح 10 اپریل بروز بدھ یکم شوال المکّرم 1445ھ ان شاء اللہ تعالیٰ عید الفطر ہوگی۔

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام،مقام اورپیغام تینوں ہی بے مثال ہیں۔ ضرب حیدری اور فکر مرتضوی اسلام کی ہیبت اور عظمت کی روشن دلیلیں ہیں۔ آپ فضائل و مناقب کا گلستاں اور علم و حکمت کا دبستان ہیں۔ فضائل علی رضی اللہ عنہ کا بیان زبان رسالت ﷺ کا امت کیلئے خوبصورت تحفہ…

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

غزوہ بدر اصحاب رسول ﷺ کے عشق کی کھلی کتاب ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی اپنے رسول ﷺ کی خاطر قربانیوں کو آج بھی میدان بدر کا ذرہ ذرہ سلام کر رہا ہے۔ غزوہ بدر رنگ و نسل اور ذات پات پر نہیں، نظریات پر لڑی جانے والی جنگ ہے۔ غزوہ بدر نے ہمیشہ کیلئے اسلام کے دوستی اور دشمنی…

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فضائل و مناقب، تقدس اور پارسائی میں منفرد مقام پایا۔ رسول اکرم ﷺ کی عظیم زوجہ اور آرامِ جان نبی ﷺ ہونے کی وجہ سے پوری اُمت کی گردنیں عقیدت سے حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سامنے جھکی ہوئی ہیں۔ حفاظت دین اور اقامت دین…

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

خاتونِ جنت رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عقیدت رضائے رسول ﷺ کا ذریعہ ہے۔ خاتونِ جنت حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عقیدت کا جھنڈا آج بھی اُمت مسلمہ کے دلوں پر بڑی شوکت سے لہرا رہا ہے۔ دِر زہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سامنے پھیلی جھولیاں خالی نہیں رہتیں۔ دختر رسول ﷺ کے فضائل…

شوبز سے تعلق رکھنے والی حیا سوز شخصیات کی شرکت سے سحری و افطاری ٹرانسمیشن اور سٹیج ڈرامے میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ رمضان ٹرانسمیشن کیلئے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ضابطہ اخلاق بنانا اور اس پر پابندی کروانا ناگزیر ہوچکا ہے۔

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی نظریاتی اساس کے تحفظ کے لیے عورت مارچ جیسے پروگراموں پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں۔ عورت کے حقوق کو آڑ بنا کر اسلام اور پاکستان پر حملے کسی صورت برداشت نہیں ہیں.
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے بارے میں جو اسلامی تعلیمات ہیں ان کو اجاگر کیا جانا چاہیے۔

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

اسلام سب سے بڑھ کر حقوقِ نسواں کا علمبردار ہے مگر عورت مارچ کے نام پر شرم و حیاء کی دھجیاں اڑانا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔ شرعی احکامات سے عورت کو آزاد کر دینے کا مطلب اپنے معاشرے کو تباہی کے دہانے پر پہنچانا ہے۔ پاکستانی معاشرے کی اسلامی خطوط پر تعمیر کے لیے…

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

غازی ممتاز حسین قادری شہید تاریخ میں ہمیشہ عظمت کے ایک مینار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ ناموسِ رسالت ﷺ پر اپنی جان قربان کرنے والے مٹتے نہیں ہیں
اللہ تعالیٰ کا کروڑوں بار شکر ہے کہ مجھے غازی ممتاز حسین قادری کا اندازِ عشق رسول ﷺ،قرآن و سنت اور فقہ اسلامی کی روشنی میں ثابت…

غازی ممتاز حسین قادری شہید تاریخ میں ہمیشہ عظمت کے ایک مینار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ ناموسِ رسالت ﷺ پر اپنی جان قربان کرنے والے مٹتے نہیں ہیں اللہ تعالیٰ کا کروڑوں بار شکر ہے کہ مجھے غازی ممتاز حسین قادری کا اندازِ عشق رسول ﷺ،قرآن و سنت اور فقہ اسلامی کی روشنی میں ثابت…
account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

Qadianis want to snatch the Kalma from Muslims which is the foundation of our True Religion.
Qadiani is not a sect but a conspiracy.
Permitting Qadiani to preach their beliefs is tantamount to permit a civil war in the country

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت دینا پورے ملک میں خانہ جنگی کی اجازت دینے کے مترادف ہوگا۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے فیصلہ میں مذہبی آزادی کی غلط تشریح کی گئی ہے۔ فیصلہ کے ریویو میں یہ لکھا جائے کہ قادیانیوں کو امتناعِ قادیانیت آرڈیننس کی وجہ سے تبلیغ کی اجازت نہیں ہے

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

آئین کے مطابق قادیانی شعائر اسلام کو استعمال نہیں کر سکتے اور نہ ہی اپنے آپ کو مسلمان کہہ سکتے ہیں۔ قادیانیت ہرگز اسلامی فرقوں میں سے کوئی فرقہ نہیں بلکہ دین حق کے خلاف بہت بڑا فتنہ ہے۔ قادیانیوں کو باقی اقلیات پر قیاس نہیں کیا جا سکتا کیونکہ باقی اقلیات اپنے آپ کو غیر مسلم تسلیم…

account_circle
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali(@DrJalaliTLY) 's Twitter Profile Photo

آل و اصحابِ رسول ﷺ کی محبت ذاتِ رسول ﷺ کی وساطت سے فرض ہے۔ آل و اصحابِ رسول ﷺ کی تمام تر عظمتیں نسبتِ رسول اللہ ﷺ کی وجہ سے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ ختم معصومیت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہیں۔ عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی ایک کامل مسلمان کا زیور ہیں۔

account_circle