Asma Akber(@AshiAkber41732) 's Twitter Profileg
Asma Akber

@AshiAkber41732

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
جیت ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے

ID:1688409410979102720

calendar_today07-08-2023 04:39:45

1,2K Tweets

1,9K Followers

2,0K Following

Asma Akber(@AshiAkber41732) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ مضبوط اور باکردار رہو اپنے لیے اچھا سوچو اچھے فیصلے لو ہمیشہ__اسماء

account_circle
Asma Akber(@AshiAkber41732) 's Twitter Profile Photo

*دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو!!*🥺 اسماء🖤

محبت :-🤍
محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ؟ جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے ۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے !! کیونکہ محبت لازوال ہے ۔نام ہے عزت کا۔ ہمیشہ رہ جانے والی ان خواہشات کا جو ایک دوسرے کے لیے پائی جاتی ہیں💕
اسماء رائٹرز

محبت :-🤍 محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ؟ جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے ۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے !! کیونکہ محبت لازوال ہے ۔نام ہے عزت کا۔ ہمیشہ رہ جانے والی ان خواہشات کا جو ایک دوسرے کے لیے پائی جاتی ہیں💕 اسماء رائٹرز
account_circle
Asma Akber(@AshiAkber41732) 's Twitter Profile Photo

نماز سے بہتر کوئی چیز نہیں ہمارے دین کا ستون بھی ہے لہذا وقت پر ادا کی گئی نماز ہزار برائیوں سے بہتر ہے__ اسماء

جب آپکی نئ نئ شادی ھو اور پہلی دفعہ آپ سسرال جائیں ۔۔۔😉🤣🤣 پہلے وقتوں میں ایسا ہوتا تھا اب تو واپڈا والوں نے ایسی کی تیسی کی یہ سب کی ہا ہا ہا_اسماء

حقوق العباد اور اسکی سزا؟؟😥 اللہ تعالی فرماتا ہے وہ حقوق اللہ تو معاف کر دے گا لیکن حقوق العباد کبھی معاف نہیں کرے گا لہذا حقوق العباد عطا کرتے ہوئے بہت احتیاط کریں اور کسی کا حق نہ نہ مارو نہ کھاؤ اللہ کے ہاں اس کی پکڑ دنیا اخرت دونوں میں ہے__اسماء👇

سے جھگڑا کبھی نہ کروں کیونکہ والدین سے جیت کر بھی ارہے اور ہر طرف بھی جیت ہے__ اسما

السلام علیکم فرینڈز اج میں ان اپنے تمام پٹھان بھائیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے دبئی کی بارش میں دوسرے پاکستانی بھائیوں کی مدد کی اور پانی میں پھنسی ان کی گاڑیوں کو سٹارٹ کرانے میں خود پانی میں ڈوبے رہے تمام بھائیوں کا تہہ دل سے بہت بہت شکریہ

account_circle
Asma Akber(@AshiAkber41732) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں حالیہ بارشوں کے بعد جو مندر تھا امیر ہوا تھا اس کے بت بارش کی نظر ہو گئے

یا اللہ ہر طرح کے شر سے ہم سب کو بچانا ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھ امین ثم امین

درود شریف واحد ایسی عبادت ہے جو زبان سے نکلتے ہی مکمل ہو جاتی ہے لہذا ہمیں ہر نماز میں درود شریف پڑھنا چاہیے مشکل وقت بھی درود شریف پڑھیں کوئی کام رکا ہوا ہو تو درود شریف پڑھیں کام پورا کروانا ہو تو دونوں شعر پڑھیں مشکل وقت اللہ ہو تو درود شریف پڑھے اور اس کی برکت دیکھیں __اسماء

account_circle
Asma Akber(@AshiAkber41732) 's Twitter Profile Photo

I truly appreciate kindness.

I appreciate people checking up on

me. I appreciate a quick message. I appreciate those who ask if I'm okay. I appreciate every single person in my life who has tried to brighten my days. It's the little things that matter the most....Asma

I truly appreciate kindness. I appreciate people checking up on me. I appreciate a quick message. I appreciate those who ask if I'm okay. I appreciate every single person in my life who has tried to brighten my days. It's the little things that matter the most....Asma
account_circle