Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profileg
Arzuu

@Aru_B11

repost 📍 post

ID:1666216499378282496

calendar_today06-06-2023 22:52:40

75 Tweets

34 Followers

134 Following

کارا حیث🖤(@lost_loop1) 's Twitter Profile Photo

ناکامی نگاہ ہے برق نظارہ سوز
تو وہ نہیں کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی

ہر سنگ و خشت ہے صدف گوہر شکست
نقصاں نہیں جنوں سے جو سودا کرے کوئ

ناکامی نگاہ ہے برق نظارہ سوز تو وہ نہیں کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی ہر سنگ و خشت ہے صدف گوہر شکست نقصاں نہیں جنوں سے جو سودا کرے کوئ
account_circle
Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ ہے محو شوخی ابروئے یار ہے
آنکھوں کو رکھ کے طاق پہ دیکھا کرے کوئی

وہ شوخ اپنے حسن پہ مغرور ہے اسدؔ
دکھلا کے اس کو آئنہ توڑا کرے کوئی

مرزا غالب

جو کچھ ہے محو شوخی ابروئے یار ہے آنکھوں کو رکھ کے طاق پہ دیکھا کرے کوئی وہ شوخ اپنے حسن پہ مغرور ہے اسدؔ دکھلا کے اس کو آئنہ توڑا کرے کوئی مرزا غالب
account_circle
Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profile Photo

جب تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی
جاو ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے

account_circle
Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profile Photo

وہ خیال تھا کوئی دھنک نما..!!
یا کوئی عکس تھا میرے روبرو..!!

جو مجھے ہر طرف سے تم لگے..!!
وہ تم ہی تھے یا کوئی ہو بہو..!!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص نے اپنے ملک و قوم کے لئے اپنی پوری زندگی وقف کر دی، وطن کی مٹی گواہ رہنا

ایک شخص نے تمام آسائشیں چھوڑ کر قید و بند کی تکالیف قبول کیں، وطن کی مٹی گواہ رہنا

ایک شخص وقت کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے سامنے ڈٹ گیا، وطن کی مٹی گواہ رہنا

ایک شخص نے غلامی کسی صورت قبول کرنے…

account_circle
Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profile Photo

یہ سماعت کا بھرم ہے یا کسی نغمے کی گونج
ایک پہچانی ہوئی آواز آتی ہے مجھے..

account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

جب ماں فریاد پہ آجائے تو اس کا مطلب ہے اللّٰہ ناراض ہے!
اور انصاف صرف نام کا رہ گیا ہے !

عثمان ڈار صاحب کی والدہ محترمہ کی فریاد سنی جائے اور ان کی داد رسی کی جائے۔ Usman Dar کی سیاست اور PTI و Imran Khan سے ان کی سیاسی وابستگی کی سزا ان کی بزرگ اماں جی اور ان…

account_circle
University of Bradford(@UniofBradford) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to our former Chancellor, Imran Khan. Today he has been sworn in as the new Prime Minister of Pakistan. From cricket hero, to Chancellor, to Pakistani PM, an incredible journey.

Congratulations to our former Chancellor, @ImranKhanPTI. Today he has been sworn in as the new Prime Minister of Pakistan. From cricket hero, to #UniversityofBradford Chancellor, to Pakistani PM, an incredible journey. #PrimeMinisterIK #TeamBradford
account_circle
Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profile Photo

تم میرے لیے اتنے پریشان سے کیوں ہو....
میں ڈوب بھی جاتا تو کہیں اور ابھرتا....

منیر نیازی

account_circle
Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profile Photo

ہجر کی ٹھہری ہوئی رُت کو روانی تو ملے
اس کے آنے کی خبر یونہی اڑا دے کوئی ۔۔

account_circle
khaani🕊(@khani177) 's Twitter Profile Photo

عِشق و آزادی بہارِ زِیست کا سامان ہے
عِشق میری جان، آزادی میرا ایمان ہے
عِشق پر کر دوں فدا میں اپنی ساری زندگی
اور آزادی پہ میرا عشق بھی قربان ہے


عِشق و آزادی بہارِ زِیست کا سامان ہے عِشق میری جان، آزادی میرا ایمان ہے عِشق پر کر دوں فدا میں اپنی ساری زندگی اور آزادی پہ میرا عشق بھی قربان ہے #FreeImranKhanNow #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
account_circle
Arzuu(@Aru_B11) 's Twitter Profile Photo

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

منیر نیازی

account_circle