ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profileg
ابو الحسان سندی

@AbwAlhsan53997

ID:1780531989436674048

calendar_today17-04-2024 09:41:43

140 Tweets

287 Followers

551 Following

ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کا خیال کرنے والا آپ کا پسندیدہ شخص آپ سے دور رہنے لگے تو پھر اکیلے پن سے محبت ہو ہی جاتی ہے۔

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

اس کا بیزار لہجہ میرے سامنے ہے مگر یہ دل مانتا نہیں کہ وہ شخص بدل گیا ہے۔

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

دین اسلام ہی حق ہے اس سے روگردانی کرنا حماقت کے ساتھ ساتھ ہلاکت بھی ہے

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ہمیں اس لئے بھیجا گیا تا کہ ہم نیک اعمال کریں لہذا ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے مقصد کے نظر رکھیں

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

علی زادوں نے بتلایا تحفظ کرکے عثمان کا
جورکھے بغض عثمان سے وہ علی والے نھیں ہوتے
سلام مظلوم مدینہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

کوئی اگر صاف دل سے آپ سے جڑا ہے تو اسے یہ احساس مت دلائیں کہ اس نے غلطی کرلی۔

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

یہ تمہارے لمس کی ترسی ہوئی انگلیاں میری اکثر فون کی گیلری میں جا کر تمہاری سیوڈ تصویروں کو زوم کرتی ہیں۔
اور پھر تمہارے چہرے کے نقوش پر دیر تک پھرتی رہتی ہیں۔

اور اس طور سے یہ میرے اداس اور غمزدہ دل کو یہ احساس دلاتی ہیں
ک جیسے بس تمہیں چھو لیا ہم نے۔

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

آج کل کے بچوں کو پڑھنے اور سونے کے لیے ایسا ماحول بھی فراہم کر دیا جائے تب بھی سبق یاد نا کرنے کا کوئی نا کوئی بہانہ ڈھونڈ کے آئیں گے

ابو الحسان سندی

آج کل کے بچوں کو پڑھنے اور سونے کے لیے ایسا ماحول بھی فراہم کر دیا جائے تب بھی سبق یاد نا کرنے کا کوئی نا کوئی بہانہ ڈھونڈ کے آئیں گے ابو الحسان سندی
account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

رشتوں کی مٹھاس کو باقی رکھنے کے لئے ضد واجب القتل ہوتی ہے
اگر اسے بروقت قتل نہ کیا جائے تو
بعض اوقات ضد جیت جاتی ہے اور رشتے ہار جاتے ہیں

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

یے جگہ ہو تمہارا ساتھ ہو،پھر ہاتھ میں ہاتھ ہو، کوئی تیسرا نا ہمارے ساتھ ہو۔۔ چاہے اور بکسٹ بھی ساتھ ہوں۔۔ لب تمہارے اور میرے ہاتھ ہوں۔

کتنا عجیب ہوں نا،،اتنی بڑی تمنا۔۔ خیر تمنا پے پابندی نہیں

یے جگہ ہو تمہارا ساتھ ہو،پھر ہاتھ میں ہاتھ ہو، کوئی تیسرا نا ہمارے ساتھ ہو۔۔ چاہے اور بکسٹ بھی ساتھ ہوں۔۔ لب تمہارے اور میرے ہاتھ ہوں۔ کتنا عجیب ہوں نا،،اتنی بڑی تمنا۔۔ خیر تمنا پے پابندی نہیں
account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

تھوڑا سا احسان کر کے جب کوئی آپ کو بڑا، دھوکہ دیتا ہے بڑا افسوس ہوتا ہے

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

محبت کرنے والے کے پاس محبت کرنے کیے ہزار دلائل ہوتے ہیں..۔ جبکہ رد کرنے والا ایک دلیل ہی کافی سمجھ کر دستبردار ہو جاتا ہے

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

مُکمل لا تعلق ہو جانا اِتنی اذیت نہیں دیتا جِتنا تعلق کا رہنا اور تعلق میں خاموش ہو جانا اذیت دیتا ہے___!!!

________________🥀🖤

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے۔
چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی، نظریں پہچانو گے تو کئیوں سے گھن آنا شروع ہو جائے گی۔
اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا کہ کون، کونسی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں۔

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

تم نے کبھی کسی کے سینے سے لگ کر کسی سہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا۔
اس کی قربت میں اس کی چلتی گرم سانسوں کو اپنے چہرے سے ہوتے ہوئے اپنے اندر نہیں اتارا۔
تو پھر...
تمہیں کیسے معلوم ہو کہ محبوب کے لمس کی خوشبو کیا ہوتی ہے۔

account_circle
ابو الحسان سندی(@AbwAlhsan53997) 's Twitter Profile Photo

وہ تمہارے پیچھے بھاگتا تھا، تمہیں کھونے سے ڈرتا تھا۔
اس لیے نہیں کہ اسے محبتوں کی کمی تھی یا اس کو اپنی عزت پیاری نہیں تھی۔
وہ تو بس چاہتا تھا کہ وہ صرف تم سے چاہا جائے۔

account_circle